
نیورانز کسطرح کینسر کے خلیوں کو حفاظت فراہم کرتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف
گلیوبلاسٹوما جو کہ دماغی کینسر کی سب سے عام قسم ہے، جارحانہ ہوتا ہے اور بار بار ہوسکتا ہے۔ اس میں مریض کے زندہ رہنے کی شرح 18 ماہ سے کم ہوتی ہے اور 10 سال تک زندہ رہنے کی شرح 0.71 فیصد ہے۔ اسی حوالے سے دو نیوروآنکالوجسٹ جنہوں نے اس سال کا برین…